The Holy Quran 33:16 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)

وَلَقَدۡ کَانُوۡا عَاہَدُوا اللّٰہَ مِنۡ قَبۡلُ لَا یُوَلُّوۡنَ الۡاَدۡبَارَ ؕ وَکَانَ عَہۡدُ اللّٰہِ مَسۡـُٔوۡلًا ﴿۱۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And truly they had already covenanted with Allah that they would not turn their backs. And a covenant with Allah will have to be answered for.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

حالانکہ اس سے پہلے وہ یقیناً اللہ سے عہد کر چکے تھے کہ وہ پیٹھیں نہیں دکھائیں گے۔ اور اللہ سے کیا ہوا عہد ضرور پوچھا جائے گا۔