The Holy Quran 33:17 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)
قُلۡ لَّنۡ یَّنۡفَعَکُمُ الۡفِرَارُ اِنۡ فَرَرۡتُمۡ مِّنَ الۡمَوۡتِ اَوِ الۡقَتۡلِ وَاِذًا لَّا تُمَتَّعُوۡنَ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۱۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘Flight shall not avail you if you flee from death or slaughter; and even then you will enjoy but a little.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تُو کہہ دے کہ تمہیں بھاگنا ہرگز فائدہ نہیں دے گا اگر تم موت یا قتل سے بھاگو گے۔ اور اس صورت میں تم کچھ فائدہ نہیں دیئے جاؤ گے مگر تھوڑا سا۔