The Holy Quran 33:19 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)
قَدۡ یَعۡلَمُ اللّٰہُ الۡمُعَوِّقِیۡنَ مِنۡکُمۡ وَالۡقَآئِلِیۡنَ لِاِخۡوَانِہِمۡ ہَلُمَّ اِلَیۡنَا ۚ وَلَا یَاۡتُوۡنَ الۡبَاۡسَ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿ۙ۱۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Verily Allah knows those among you who hinder men and those who say to their brethren, ‘Come to us;’ and they come not to the fight but a little,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ تم میں سے ان کو خوب جانتا ہے جو (جہاد سے) روکنے والے ہیں اور اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں کہ ہماری طرف آجاؤ۔ اور وہ لڑائی کے لئے نہیں آتے مگر بہت کم۔