The Holy Quran 33:26 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)

وَرَدَّ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِغَیۡظِہِمۡ لَمۡ یَنَالُوۡا خَیۡرًا ؕ وَکَفَی اللّٰہُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ الۡقِتَالَ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ قَوِیًّا عَزِیۡزًا ﴿ۚ۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And Allah turned back the disbelievers in their rage; they gained no good. And Allah sufficed the believers in their fight. And Allah is Powerful, Mighty.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اللہ نے ان لوگوں کو جنہوں نے کفر کیا اُن کے غیظ سمیت اس طرح لوٹا دیا کہ وہ کوئی بھلائی حاصل نہ کرسکے اور اللہ مومنوں کے حق میں قتال میں کافی ہوگیا۔ اور اللہ بہت قوی (اور) کامل غلبہ والا ہے۔