The Holy Quran 33:28 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)
وَاَوۡرَثَکُمۡ اَرۡضَہُمۡ وَدِیَارَہُمۡ وَاَمۡوَالَہُمۡ وَاَرۡضًا لَّمۡ تَطَـُٔوۡہَا ؕ وَکَانَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرًا ﴿٪۲۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And He made you inherit their land and their houses and their wealth, and a land on which you had never set foot. And Allah has power over all things.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تمہیں ان کی زمین اور ان کے مکانوں اور ان کے اموال کا وارث بنا دیا اور ایسی زمین کا بھی جسے تم نے (اس وقت تک) قدموں تلے پامال نہیں کیا تھا۔ اور اللہ ہرچیز پر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔