The Holy Quran 33:29 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ قُلۡ لِّاَزۡوَاجِکَ اِنۡ کُنۡـتُنَّ تُرِدۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا وَزِیۡنَتَہَا فَتَعَالَیۡنَ اُمَتِّعۡکُنَّ وَاُسَرِّحۡکُنَّ سَرَاحًا جَمِیۡلًا ﴿۲۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

O Prophet! say to thy wives, ‘If you desire the life of this world and its adornment, come then, I will provide for you and send you away in a handsome manner.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اے نبی! اپنی بیویوں سے کہہ دے کہ اگر تم دنیا کی زندگی اور اس کی زینت چاہتی ہو تو آؤ میں تمہیں مالی فائدہ پہنچاؤں اور عمدگی کے ساتھ تمہیں رخصت کروں۔