The Holy Quran 33:3 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)

وَّاتَّبِعۡ مَا یُوۡحٰۤی اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرًا ۙ﴿۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And follow that which is revealed to thee from thy Lord. Verily Allah is well aware of what you do.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ا س کی پیروی کر جو تیری طرف تیرے ربّ کی طرف سے وحی کیا جاتا ہے۔ یقیناً اللہ، اس سے جو تم کرتے ہو، خوب باخبر ہے۔