The Holy Quran 33:30 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)

وَاِنۡ کُنۡـتُنَّ تُرِدۡنَ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ وَالدَّارَ الۡاٰخِرَۃَ فَاِنَّ اللّٰہَ اَعَدَّ لِلۡمُحۡسِنٰتِ مِنۡکُنَّ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿۳۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘But if you desire Allah and His Messenger and the Home of the Hereafter, then truly Allah has prepared for those of you who do good a great reward.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر تم اللہ کو چاہتی ہو اور اس کے رسول کو اور آخرت کے گھر کو تو یقیناً اللہ نے تم میں سے حُسنِ عمل کرنے والیوں کے لئے بہت بڑا اجر تیار کیا ہے۔