The Holy Quran 33:32 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)

وَمَنۡ یَّقۡنُتۡ مِنۡکُنَّ لِلّٰہِ وَرَسُوۡلِہٖ وَتَعۡمَلۡ صَالِحًا نُّؤۡتِہَاۤ اَجۡرَہَا مَرَّتَیۡنِ ۙ وَاَعۡتَدۡنَا لَہَا رِزۡقًا کَرِیۡمًا ﴿۳۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But whoever of you is obedient to Allah and His Messenger and does good works, We shall give her her reward twice over; and We have prepared for her an honourable provision.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تم میں سے جو اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گی اور نیک اعمال بجا لائے گی ہم اُسے اس کا اجر دو مرتبہ دیں گے اور اس کے لئے ہم نے بہت عزت والا رزق تیار کیا ہے۔