The Holy Quran 33:39 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)

مَا کَانَ عَلَی النَّبِیِّ مِنۡ حَرَجٍ فِیۡمَا فَرَضَ اللّٰہُ لَہٗ ؕ سُنَّۃَ اللّٰہِ فِی الَّذِیۡنَ خَلَوۡا مِنۡ قَبۡلُ ؕ وَکَانَ اَمۡرُ اللّٰہِ قَدَرًا مَّقۡدُوۡرَا ﴿۫ۙ۳۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

There can be no hindrance for the Prophet with regard to that which Allah has made incumbent upon him. Such indeed was the way of Allah with those who have passed away before — and the command of Allah is a decree ordained —

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

نبی پر اس بارہ میں کوئی تنگی نہیں ہونی چاہئے جو اللہ نے اس کے لئے فرض کر دیا ہو، اللہ کی اس سنّت کے طور پر جو پہلے لوگوں میں بھی جاری کی گئی۔ اور اللہ کا فیصلہ ایک جچے تلے اندازے کے مطابق ہوا کرتا ہے۔