The Holy Quran 33:40 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)
ۣالَّذِیۡنَ یُبَلِّغُوۡنَ رِسٰلٰتِ اللّٰہِ وَیَخۡشَوۡنَہٗ وَلَا یَخۡشَوۡنَ اَحَدًا اِلَّا اللّٰہَ ؕ وَکَفٰی بِاللّٰہِ حَسِیۡبًا ﴿۴۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who delivered the Messages of Allah and feared Him, and feared none but Allah. And sufficient is Allah as a Reckoner.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(یہ اللہ کی سنت ان لوگوں کے حق میں گزر چکی ہے) جو اللہ کے پیغام پہنچایا کرتے تھے اور اس سے ڈرتے رہتے تھے اور اللہ کے سوا کسی اور سے نہیں ڈرتے تھے اور اللہ حساب لینے کے لحاظ سے بہت کافی ہے۔