The Holy Quran 33:44 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)
ہُوَ الَّذِیۡ یُصَلِّیۡ عَلَیۡکُمۡ وَمَلٰٓئِکَتُہٗ لِیُخۡرِجَکُمۡ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ؕ وَکَانَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ رَحِیۡمًا ﴿۴۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He it is Who sends blessings on you, as do His angels, that He may bring you forth from all kinds of darkness into light. And He is Merciful to the believers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہی ہے جو تم پر رحمت بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے بھی تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے نور کی طرف نکالے اور وہ مومنوں کے حق میں بار بار رحم کرنے والا ہے۔