The Holy Quran 33:63 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)

سُنَّۃَ اللّٰہِ فِی الَّذِیۡنَ خَلَوۡا مِنۡ قَبۡلُ ۚ وَلَنۡ تَجِدَ لِسُنَّۃِ اللّٰہِ تَبۡدِیۡلًا ﴿۶۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Such has been the way of Allah in the case of those who passed away before, and thou wilt never find a change in the way of Allah.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(یہ) اللہ کی سنّت ان لوگوں کے متعلق بھی تھی جو پہلے گزر چکے ہیں اور تُو ہرگز اللہ کی سنت میں کوئی تبدیلی نہیں پائے گا۔