The Holy Quran 33:64 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)
یَسۡـَٔلُکَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَۃِ ؕ قُلۡ اِنَّمَا عِلۡمُہَا عِنۡدَ اللّٰہِ ؕ وَمَا یُدۡرِیۡکَ لَعَلَّ السَّاعَۃَ تَکُوۡنُ قَرِیۡبًا ﴿۶۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Men ask thee concerning the Hour. Say, ‘The knowledge of it is with Allah alone.’ And what will make thee know that the Hour may be nigh?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
لوگ تجھ سے ساعت کے متعلق پوچھتے ہیں تُو کہہ دے کہ اس کا علم صرف اللہ کے پاس ہے۔ اور تجھے کیا چیز سمجھائے کہ شاید ساعت قریب ہو۔