The Holy Quran 33:68 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)

وَقَالُوۡا رَبَّنَاۤ اِنَّاۤ اَطَعۡنَا سَادَتَنَا وَکُبَرَآءَنَا فَاَضَلُّوۡنَا السَّبِیۡلَا ﴿۶۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they will say, ‘Our Lord, we obeyed our chiefs and our great ones and they led us astray from the way.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ کہیں گے اے ہمارے ربّ! یقیناً ہم نے اپنے سرداروں اور اپنے بڑوں کی اطاعت کی تھی پس انہوں نے ہمیں گمراہ کردیا۔