The Holy Quran 33:70 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ اٰذَوۡا مُوۡسٰی فَبَرَّاَہُ اللّٰہُ مِمَّا قَالُوۡا ؕ وَکَانَ عِنۡدَ اللّٰہِ وَجِیۡہًا ﴿ؕ۷۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
O ye who believe! be not like those who vexed and slandered Moses; but Allah cleared him of what they spoke of him. And he was honourable in the sight of Allah.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! ان لوگوں کی طرح نہ ہو جنہوں نے موسیٰ کو تکلیف پہنچائی۔ پس اللہ نے اُسے اُس سے بَری کردیا جو انہوں نے کہا اور اللہ کے نزدیک وہ وجیہ تھا۔