The Holy Quran 33:72 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)
یُّصۡلِحۡ لَکُمۡ اَعۡمَالَکُمۡ وَیَغۡفِرۡ لَکُمۡ ذُنُوۡبَکُمۡ ؕ وَمَنۡ یُّطِعِ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ فَقَدۡ فَازَ فَوۡزًا عَظِیۡمًا ﴿۷۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He will bless your works for you and forgive you your sins. And whoso obeys Allah and His Messenger, shall surely attain a mighty success.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ تمہارے لئے تمہارے اعمال کی اصلاح کر دے گا اور تمہارے گناہوں کو بخش دے گا۔ اور جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے تو یقیناً اُس نے ایک بڑی کامیابی کو پالیا۔