The Holy Quran 33:8 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)

وَاِذۡ اَخَذۡنَا مِنَ النَّبِیّٖنَ مِیۡثَاقَہُمۡ وَمِنۡکَ وَمِنۡ نُّوۡحٍ وَّاِبۡرٰہِیۡمَ وَمُوۡسٰی وَعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَ ۪ وَاَخَذۡنَا مِنۡہُمۡ مِّیۡثَاقًا غَلِیۡظًا ۙ﴿۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And remember when We took from the Prophets their covenant, and from thee, and from Noah, and Abraham, and Moses, and Jesus, son of Mary, and We indeed took from them a solemn covenant;

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب ہم نے نبیوں سے ان کا عہد لیا اور تجھ سے بھی اورنوح سے اور ابراہیم اور موسیٰ اور عیسیٰ ابن مریم سے۔ اور ہم نے ان سے بہت پختہ عہد لیا تھا۔