The Holy Quran 34:12 – Saba (سَبَاٍ)

اَنِ اعۡمَلۡ سٰبِغٰتٍ وَّقَدِّرۡ فِی السَّرۡدِ وَاعۡمَلُوۡا صَالِحًا ؕ اِنِّیۡ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۱۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Saying, ‘Make thou full-length coats of mail, and make the rings of a proper measure. And do righteous deeds, surely I see all that you do.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(اور داؤد سے کہا) کہ تُو جسم کو مکمل طور پر ڈھانپنے والی زرہیں بنا اور (ان کے) حلقے تنگ رکھ اور تم سب نیک کام کرو۔ یقیناً جو کچھ تم کرتے ہو میں اس پر گہری نظر رکھنے والا ہوں۔