The Holy Quran 34:19 – Saba (سَبَاٍ)

وَجَعَلۡنَا بَیۡنَہُمۡ وَبَیۡنَ الۡقُرَی الَّتِیۡ بٰرَکۡنَا فِیۡہَا قُرًی ظَاہِرَۃً وَّقَدَّرۡنَا فِیۡہَا السَّیۡرَ ؕ سِیۡرُوۡا فِیۡہَا لَیَالِیَ وَاَیَّامًا اٰمِنِیۡنَ ﴿۱۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We placed, between them and the towns which We had blessed, other towns that were prominently visible, and We fixed easy stages between them; ‘Travel in them for nights and days in security.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم نے ان کے اور ان بستیوں کے درمیان جن میں ہم نے برکت بخشی تھی نمایاں دکھائی دینے والی بستیاں بنائی تھیں۔ اور اُن کے درمیان (بآسانی) چلنا پھرنا ممکن بنادیا تھا۔ (منشا یہ تھا کہ) ان میں تم راتوں کو اور دنوں کو امن کی حالت میں چلتے پھرتے رہو۔