The Holy Quran 34:2 – Saba (سَبَاٍ)
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ وَلَہُ الۡحَمۡدُ فِی الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
All praise is due to Allah, to Whom belongs whatever is in the heavens and whatever is in the earth. And His is all praise in the Hereafter; and He is the Wise, the All-Aware.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
سب حمد اللہ ہی کی ہے جس کا وہ سب کچھ ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اور آخرت میں بھی تمام تر حمد اُسی کی ہوگی اور وہ بہت حکمت والا (اور) ہمیشہ خبر رکھتا ہے۔