The Holy Quran 34:21 – Saba (سَبَاٍ)
وَلَقَدۡ صَدَّقَ عَلَیۡہِمۡ اِبۡلِیۡسُ ظَنَّہٗ فَاتَّبَعُوۡہُ اِلَّا فَرِیۡقًا مِّنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And Iblis found that his judgment of them was true, so they followed him, all except a party of true believers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ان کے خلاف ابلیس نے اپنا ظن سچا کر دکھایا۔ پس انہوں نے اس کی پیروی کی سوائے مومنوں میں سے ایک گروہ کے۔