The Holy Quran 34:25 – Saba (سَبَاٍ)

قُلۡ مَنۡ یَّرۡزُقُکُمۡ مِّنَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ قُلِ اللّٰہُ ۙ وَاِنَّاۤ اَوۡ اِیَّاکُمۡ لَعَلٰی ہُدًی اَوۡ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۲۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘Who gives you sustenance from the heavens and the earth?’ Say, ‘Allah. Either we or you are on right guidance or in manifest error.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تُو (کافروں سے) پوچھ کہ کون ہے جو تمہیں آسمانوں اور زمین سے رزق عطا کرتا ہے؟ (خود ہی) کہہ دے کہ اللہ۔ اور (یہ بھی کہہ دے کہ) یقیناً ہم یا تم ہدایت پر ہیں یا کھلی کھلی گمراہی میں۔