The Holy Quran 34:28 – Saba (سَبَاٍ)

قُلۡ اَرُوۡنِیَ الَّذِیۡنَ اَلۡحَقۡتُمۡ بِہٖ شُرَکَآءَ کَلَّا ؕ بَلۡ ہُوَ اللّٰہُ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۲۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘Show me those whom you have joined with Him as partners. Nay! You cannot do so, for He is Allah, the Mighty, the Wise.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تُو کہہ دے کہ مجھے وہ دکھاؤ تو سہی جنہیں تم نے شرکاء کے طور پر اُس کے ساتھ ملادیا ہے۔ ہرگز ایسا نہیں بلکہ وہی اللہ ہے جو کامل غلبہ والا (اور) حکمت والا ہے۔