The Holy Quran 34:3 – Saba (سَبَاٍ)
یَعۡلَمُ مَا یَلِجُ فِی الۡاَرۡضِ وَمَا یَخۡرُجُ مِنۡہَا وَمَا یَنۡزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَمَا یَعۡرُجُ فِیۡہَا ؕ وَہُوَ الرَّحِیۡمُ الۡغَفُوۡرُ ﴿۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He knows whatever goes into the earth and whatever comes forth from it, and whatever descends from the heaven and whatever ascends into it; and He is Merciful, Most Forgiving.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ جانتا ہے جو زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو اُس سے نکلتا ہے اور جو آسمان سے اترتا ہے اور جو اس میں چڑھ جاتا ہے۔ اور وہ بار بار رحم کرنے والا (اور) بہت بخشنے والا ہے۔