The Holy Quran 34:32 – Saba (سَبَاٍ)

وَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَنۡ نُّؤۡمِنَ بِہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ وَلَا بِالَّذِیۡ بَیۡنَ یَدَیۡہِ ؕ وَلَوۡ تَرٰۤی اِذِ الظّٰلِمُوۡنَ مَوۡقُوۡفُوۡنَ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ۚۖ یَرۡجِعُ بَعۡضُہُمۡ اِلٰی بَعۡضِ ۣالۡقَوۡلَ ۚ یَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ اسۡتُضۡعِفُوۡا لِلَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡا لَوۡلَاۤ اَنۡتُمۡ لَکُنَّا مُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۳۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And those who disbelieve say, ‘We will never believe in this Qur’an, nor in what is before it;’ and couldst thou see when the wrongdoers will be made to stand before their Lord, throwing back on one another the blame. Those who were considered weak will say to those who were proud, ‘Had it not been for you, we should surely have been believers.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اُن لوگوں نے کہا جنہوں نے کفر کیا کہ ہم ہرگز اس قرآن پر ایمان نہیں لائیں گے اور نہ اُن (پیشگوئیوں) پر جو اُس کے سامنے ہیں۔ کاش تُو دیکھ سکتا کہ جب ظالم لوگ اپنے ربّ کے حضور ٹھہرائے گئے ہوں گے۔ اُن میں بعض بعض (دوسروں) کی طرف بات لَو ٹا رہے ہوں گے۔ جنہیں کمزور بنادیا گیا تھا وہ اُن سے کہیں گے جنہوں نے تکبر کیا کہ اگر تم نہ ہوتے تو ہم ضرور مومن ہو جاتے۔