The Holy Quran 34:33 – Saba (سَبَاٍ)
قَالَ الَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡا لِلَّذِیۡنَ اسۡتُضۡعِفُوۡۤا اَنَحۡنُ صَدَدۡنٰکُمۡ عَنِ الۡہُدٰی بَعۡدَ اِذۡ جَآءَکُمۡ بَلۡ کُنۡتُمۡ مُّجۡرِمِیۡنَ ﴿۳۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who were proud will say to those who were considered weak, ‘Was it we that kept you away from the guidance, after it had come to you? Nay, it was you yourselves who were guilty.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جن لوگوں نے تکبر کیا وہ ان سے جو کمزور کردیئے گئے تھے ‘ کہیں گے کیا ہم نے تمہیں ہدایت سے روکا تھا بعد اس کے جب وہ تمہارے پاس آئی؟ (نہیں) بلکہ تم خود ہی مجرم تھے۔