The Holy Quran 34:35 – Saba (سَبَاٍ)
وَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا فِیۡ قَرۡیَۃٍ مِّنۡ نَّذِیۡرٍ اِلَّا قَالَ مُتۡرَفُوۡہَاۤ ۙ اِنَّا بِمَاۤ اُرۡسِلۡتُمۡ بِہٖ کٰفِرُوۡنَ ﴿۳۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We never sent a Warner to any city but the wealthy ones thereof said, ‘Surely, we disbelieve in what you have been sent with.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم نے کبھی کسی بستی میں کوئی ڈرانے والا نہیں بھیجا مگر اس کے خوشحال لوگوں نے کہا کہ جس پیغام کے ساتھ تم بھیجے گئے ہو ہم اس کا بشدّت انکار کرنے والے ہیں۔