The Holy Quran 34:36 – Saba (سَبَاٍ)
وَقَالُوۡا نَحۡنُ اَکۡثَرُ اَمۡوَالًا وَّاَوۡلَادًا ۙ وَّمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِیۡنَ ﴿۳۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they say, ‘We have more riches and children; and we are not going to be punished.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور انہوں نے کہا ہم اموال اور اولاد میں بہت زیادہ ہیں اور ہم عذاب نہیں دئیے جائیں گے۔