The Holy Quran 34:43 – Saba (سَبَاٍ)
فَالۡیَوۡمَ لَا یَمۡلِکُ بَعۡضُکُمۡ لِبَعۡضٍ نَّفۡعًا وَّلَا ضَرًّا ؕ وَنَقُوۡلُ لِلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ذُوۡقُوۡا عَذَابَ النَّارِ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ بِہَا تُکَذِّبُوۡنَ ﴿۴۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘So, this day, you will have no power either to profit or harm one another.’ And We shall say to those who did wrong: ‘Taste ye the punishment of the Fire that you denied.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس آج تم میں سے کوئی کسی دوسرے کے لئے نہ کسی نفع کا مالک ہوگا نہ نقصان کا اور ہم اُن لوگوں سے جنہوں نے ظلم کیا کہیں گے اس آگ کا عذاب چکھو جس کی تم تکذیب کیا کرتے تھے۔