The Holy Quran 34:5 – Saba (سَبَاٍ)
لِّیَجۡزِیَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّرِزۡقٌ کَرِیۡمٌ ﴿۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘That He may reward those who believe and do good works. It is these who will have forgiveness and an honourable provision.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تاکہ وہ ان لوگوں کو جزا دے جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے۔ یہی وہ لوگ ہیں کہ ان کے لئے بخشش ہے اور عزت والا رزق ہے۔