The Holy Quran 34:53 – Saba (سَبَاٍ)

وَّقَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِہٖ ۚ وَاَنّٰی لَہُمُ التَّنَاوُشُ مِنۡ مَّکَانٍۭ بَعِیۡدٍ ﴿ۚۖ۵۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they will say, ‘We now believe therein.’ But how can the attaining of faith be possible to them from a position so far-off,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ کہیں گے ہم اس پر ایمان لے آئے اور ایک دُور کے مقام سے ان کا (ایمان کو) پکڑ لینا کیسے ممکن ہو سکتا ہے۔