The Holy Quran 34:55 – Saba (سَبَاٍ)

وَحِیۡلَ بَیۡنَہُمۡ وَبَیۡنَ مَا یَشۡتَہُوۡنَ کَمَا فُعِلَ بِاَشۡیَاعِہِمۡ مِّنۡ قَبۡلُ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا فِیۡ شَکٍّ مُّرِیۡبٍ ﴿٪۵۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And a barrier will be placed between them and that which they long for, as was done with the likes of them before. They too were in disquieting doubt indeed.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ان کے درمیان اور جو وہ چاہیں گے اس کے درمیان ایک روک ڈال دی جائے گی جیسا کہ اس سے پہلے ان کے ہم قماش لوگوں سے کیا گیا۔ یقیناً وہ ہمیشہ ایک بے چین کر دینے والے شک میں مبتلا رہے۔