The Holy Quran 34:6 – Saba (سَبَاٍ)
وَالَّذِیۡنَ سَعَوۡ فِیۡۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیۡنَ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ مِّنۡ رِّجۡزٍ اَلِیۡمٌ ﴿۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
But as to those who strive against Our Signs, seeking to frustrate Our plans, it is they for whom there will be the suffering of a painful punishment.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ لوگ جو ہمارے نشانات کے بارہ میں (ہمیں) بے بس کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دوڑے پھرتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے لرزہ خیز عذاب میں سے ایک دردناک عذاب (مقدر) ہے۔