The Holy Quran 34:8 – Saba (سَبَاٍ)
وَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ہَلۡ نَدُلُّکُمۡ عَلٰی رَجُلٍ یُّنَبِّئُکُمۡ اِذَا مُزِّقۡتُمۡ کُلَّ مُمَزَّقٍ ۙ اِنَّکُمۡ لَفِیۡ خَلۡقٍ جَدِیۡدٍ ۚ﴿۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And those who disbelieve say, ‘Shall we show you a man who will tell you that when you are broken up into pieces, you shall be raised as a new creation?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جن لوگوں نے کفر کیا وہ کہتے ہیں کہ کیا ہم تمہیں ایک ایسے شخص پر اطلاع دیں جو تمہیں خبر دے گا کہ جب تم کلیتہً ریزہ ریزہ کر دئیے جاؤ گے تو یقیناً تم ایک نئے تخلیقی دور میں (داخل) ہوگے۔