The Holy Quran 35:10 – Fatir (فَاطِرٍ)
وَاللّٰہُ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ الرِّیٰحَ فَتُثِیۡرُ سَحَابًا فَسُقۡنٰہُ اِلٰی بَلَدٍ مَّیِّتٍ فَاَحۡیَیۡنَا بِہِ الۡاَرۡضَ بَعۡدَ مَوۡتِہَا ؕ کَذٰلِکَ النُّشُوۡرُ ﴿۱۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And Allah it is Who sends the winds which raise the clouds; then do We drive them to a lifeless tract of land, and quicken thereby the earth after its death. Likewise shall the Resurrection be.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اللہ وہ ہے جس نے ہواؤں کو بھیجا۔ پس وہ بادلوں کو اٹھاتی ہیں۔ پھر ہم اُسے ایک مردہ بستی کی طرف ہانک لے جاتے ہیں پھر اس کے ذریعہ زمین کو اس کے مرجانے کے بعد زندہ کر دیتے ہیں۔ اسی طرح دوبارہ جی اٹھنا ہے۔