The Holy Quran 35:11 – Fatir (فَاطِرٍ)
مَنۡ کَانَ یُرِیۡدُ الۡعِزَّۃَ فَلِلّٰہِ الۡعِزَّۃُ جَمِیۡعًا ؕ اِلَیۡہِ یَصۡعَدُ الۡکَلِمُ الطَّیِّبُ وَالۡعَمَلُ الصَّالِحُ یَرۡفَعُہٗ ؕ وَالَّذِیۡنَ یَمۡکُرُوۡنَ السَّیِّاٰتِ لَہُمۡ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ ؕ وَمَکۡرُ اُولٰٓئِکَ ہُوَ یَبُوۡرُ ﴿۱۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Whoso desires honour, then let him know that all honour belongs to Allah. Unto Him ascend good words, and righteous work does He exalt. And those who plot evils — for them is a severe punishment; and the plotting of such will perish.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جو بھی عزت کا خواہاں ہے تو اللہ ہی کے تصرّف میں سب عزت ہے۔ اُسی کی طرف پاک کلمہ بلند ہوتا ہے اور اسے نیک عمل بلندی کی طرف لے جاتا ہے اور وہ لوگ جو بُری تدبیریں کرتے ہیں اُن کے لئے سخت عذاب ہے اور اُن کا مکر ضرور اَکارت جائے گا۔