The Holy Quran 35:12 – Fatir (فَاطِرٍ)

وَاللّٰہُ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ تُرَابٍ ثُمَّ مِنۡ نُّطۡفَۃٍ ثُمَّ جَعَلَکُمۡ اَزۡوَاجًا ؕ وَمَا تَحۡمِلُ مِنۡ اُنۡثٰی وَلَا تَضَعُ اِلَّا بِعِلۡمِہٖ ؕ وَمَا یُعَمَّرُ مِنۡ مُّعَمَّرٍ وَّلَا یُنۡقَصُ مِنۡ عُمُرِہٖۤ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ ؕ اِنَّ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرٌ ﴿۱۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And Allah created you from dust, then from a sperm-drop, then He made you pairs. And no female conceives, nor does she bring forth a child without His knowledge. And no one whose life is prolonged has his life prolonged, nor is anything diminished of his life, but it is recorded in a Book. That surely is easy for Allah.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اللہ نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا۔ پھر نطفے سے پھر تمہیں جوڑے بنایا۔ اور کوئی مادہ حاملہ نہیں ہوتی اور نہ ہی وہ بچہ جنتی ہے مگر اس کے علم کے مطابق۔ اور کوئی معمّر (انسان) بڑی عمر نہیں پاتا اور نہ اس کی عمر سے کچھ کم کیا جاتا ہے مگر وہ (ایک) کتاب میں موجود ہے۔ یقیناً یہ (بات) اللہ پر آسان ہے۔