The Holy Quran 35:15 – Fatir (فَاطِرٍ)
اِنۡ تَدۡعُوۡہُمۡ لَا یَسۡمَعُوۡا دُعَآءَکُمۡ ۚ وَلَوۡ سَمِعُوۡا مَا اسۡتَجَابُوۡا لَکُمۡ ؕ وَیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ یَکۡفُرُوۡنَ بِشِرۡکِکُمۡ ؕ وَلَا یُنَبِّئُکَ مِثۡلُ خَبِیۡرٍ ﴿٪۱۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
If you call on them, they will not hear your call; and even if they heard it, they could not answer you. And on the Day of Resurrection they will deny your having associated them with God. And none can inform thee like the One Who is All-Aware.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اگر تم انہیں پکارو تو وہ تمہاری پکار نہیں سنیں گے اور اگر سن بھی لیں تو تمہیں جواب نہیں دیں گے اور قیامت کے دن تمہارے شریک ٹھہرانے کا انکار کر دیں گے۔ اور تجھے ایک عظیم خبر دینے والے کی طرح کوئی اور آگاہ نہیں کر سکتا۔