The Holy Quran 35:27 – Fatir (فَاطِرٍ)

ثُمَّ اَخَذۡتُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَکَیۡفَ کَانَ نَکِیۡرِ ﴿٪۲۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then I seized those who disbelieved and how terrible was the change I brought about!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر میں نے انہیں پکڑ لیا جنہوں نے انکار کیا۔ پس کیسی سخت تھی میری عقوبت!