The Holy Quran 35:3 – Fatir (فَاطِرٍ)
مَا یَفۡتَحِ اللّٰہُ لِلنَّاسِ مِنۡ رَّحۡمَۃٍ فَلَا مُمۡسِکَ لَہَا ۚ وَمَا یُمۡسِکۡ ۙ فَلَا مُرۡسِلَ لَہٗ مِنۡۢ بَعۡدِہٖ ؕ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Whatever of mercy Allah grants to men — there is none to withhold it; and whatever He withholds, there is none who can release it after that; and He is the Mighty, the Wise.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ انسانوں کے لئے جو رحمت جاری کر دے اُسے کوئی روکنے والا نہیں۔ اور جو چیز وہ روک دے اُسے اس کے (روکنے) کے بعد کوئی جاری کرنے والا نہیں اور وہ کامل غلبہ والا (اور) حکمت والا ہے۔