The Holy Quran 35:42 – Fatir (فَاطِرٍ)
اِنَّ اللّٰہَ یُمۡسِکُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ اَنۡ تَزُوۡلَا ۬ۚ وَلَئِنۡ زَالَتَاۤ اِنۡ اَمۡسَکَہُمَا مِنۡ اَحَدٍ مِّنۡۢ بَعۡدِہٖ ؕ اِنَّہٗ کَانَ حَلِیۡمًا غَفُوۡرًا ﴿۴۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Surely, Allah holds the heavens and the earth lest they deviate from their places. And if they did deviate, none can hold them after Him. Verily, He is Forbearing, Most Forgiving.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً اللہ آسمانوں اور زمین کو روکے ہوئے ہے کہ وہ ٹل سکیں۔ اور اگر وہ دونوں (ایک دفعہ) ٹل گئے تو اس کے بعد کوئی نہیں جو انہیں پھر تھام سکے۔ یقیناً وہ بہت بردبار (اور) بہت بخشنے والا ہے۔