The Holy Quran 35:5 – Fatir (فَاطِرٍ)
وَاِنۡ یُّکَذِّبُوۡکَ فَقَدۡ کُذِّبَتۡ رُسُلٌ مِّنۡ قَبۡلِکَ ؕ وَاِلَی اللّٰہِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And if they reject thee, verily, God’s Messengers have been rejected before thee; and unto Allah all things are brought back for decision.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اگر وہ تجھے جھٹلا دیں تو تجھ سے پہلے بھی کئی رسول جھٹلائے گئے۔ اور اللہ ہی کی طرف سب معاملات لوٹائے جائیں گے۔