The Holy Quran 35:6 – Fatir (فَاطِرٍ)

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّکُمُ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا ٝ وَلَا یَغُرَّنَّکُمۡ بِاللّٰہِ الۡغَرُوۡرُ ﴿۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

O ye men, assuredly the promise of Allah is true, so let not the present life deceive you, nor let the Deceiver deceive you with respect to Allah.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اے لوگو ! اللہ کا وعدہ یقیناً سچا ہے۔ پس تمہیں دنیا کی زندگی ہرگز کسی دھوکہ میں نہ ڈالے اور اللہ کے بارہ میں تمہیں سخت فریبی (یعنی شیطان) ہرگز فریب نہ دے سکے۔