The Holy Quran 35:7 – Fatir (فَاطِرٍ)
اِنَّ الشَّیۡطٰنَ لَکُمۡ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوۡہُ عَدُوًّا ؕ اِنَّمَا یَدۡعُوۡا حِزۡبَہٗ لِیَکُوۡنُوۡا مِنۡ اَصۡحٰبِ السَّعِیۡرِ ؕ﴿۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Surely Satan is an enemy to you; so take him as an enemy. He calls his followers only that they may become inmates of the burning Fire.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً شیطان تمہارا دشمن ہے۔ پس اسے دشمن ہی بنائے رکھو۔ وہ اپنے گروہ کو محض اس غرض سے بلاتا ہے تاکہ وہ بھڑکتی آگ میں پڑنے والوں میں سے ہو جائیں۔