The Holy Quran 35:8 – Fatir (فَاطِرٍ)
اَلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ ۬ؕ وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّاَجۡرٌ کَبِیۡرٌ ﴿٪۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
For those who disbelieve there is a severe punishment. And for those who believe and do good works there is forgiveness and a great reward.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جن لوگوں نے کفر کیا ان کے لئے سخت عذاب ہے اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے ان کے لئے بخشش ہے اور بہت بڑا اجر ہے۔