The Holy Quran 35:9 – Fatir (فَاطِرٍ)

اَفَمَنۡ زُیِّنَ لَہٗ سُوۡٓءُ عَمَلِہٖ فَرَاٰہُ حَسَنًا ؕ فَاِنَّ اللّٰہَ یُضِلُّ مَنۡ یَّشَآءُ وَیَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ۫ۖ فَلَا تَذۡہَبۡ نَفۡسُکَ عَلَیۡہِمۡ حَسَرٰتٍ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌۢ بِمَا یَصۡنَعُوۡنَ ﴿۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Is he , then, to whom the evil of his deed is made to appear pleasing, so that he looks upon it as good, like him who believes and does good deeds? Surely, Allah adjudges astray whom He will and guides whom He will. So let not thy soul waste away in sighing for them. Surely Allah knows what they do.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس کیا جسے اس کا بُرا کام خوبصورت کرکے دکھایا جائے اور وہ اسے خوبصورت دیکھنے لگے (اس سے زیادہ فریب خوردہ اور کون ہوگا؟)۔ پس یقیناً اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ ٹھہراتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ پس تیرا دل اُن پر حسرتیں کرتے ہوئے (ہاتھ سے) نہ جاتا رہے۔ یقیناً اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں۔