The Holy Quran 36:13 – Ya Sin (یٰسٓ)

اِنَّا نَحۡنُ نُحۡیِ الۡمَوۡتٰی وَنَکۡتُبُ مَا قَدَّمُوۡا وَاٰثَارَہُمۡ ؕؑ وَکُلَّ شَیۡءٍ اَحۡصَیۡنٰہُ فِیۡۤ اِمَامٍ مُّبِیۡنٍ ﴿٪۱۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Surely, We alone give life to the dead, and We record that which they send forward and that which they leave behind; and all things have We recorded in a clear Book.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً ہم ہیں جو مُردوں کو زندہ کرتے ہیں اور ہم لکھ لیتے ہیں اُسے جو وہ آگے بھیجتے ہیں اور اُن کے آثار کو بھی اور ہر چیز کو ہم نے ایک واضح شاہراہ میں (زیرزمین) محفوظ کر رکھا ہے۔