The Holy Quran 36:15 – Ya Sin (یٰسٓ)

اِذۡ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلَیۡہِمُ اثۡنَیۡنِ فَکَذَّبُوۡہُمَا فَعَزَّزۡنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوۡۤا اِنَّاۤ اِلَیۡکُمۡ مُّرۡسَلُوۡنَ ﴿۱۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

When We sent to them two Messengers, and they rejected them both; so We strengthened them by a third, and they said, ‘Verily we have been sent to you as Messengers.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جب ہم نے ان کی طرف دو (رسول) بھیجے تو انہوں نے دونوں کو جھٹلا دیا۔ پس ہم نے تیسرے کے ذریعہ (انہیں) تقویت بخشی۔ پھر انہوں نے کہا یقیناً ہم تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں۔