The Holy Quran 36:19 – Ya Sin (یٰسٓ)

قَالُوۡۤا اِنَّا تَطَیَّرۡنَا بِکُمۡ ۚ لَئِنۡ لَّمۡ تَنۡتَہُوۡا لَنَرۡجُمَنَّکُمۡ وَلَیَمَسَّنَّکُمۡ مِّنَّا عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They said, ‘Surely we augur evil fortune from you; if you desist not, we will certainly stone you, and a painful punishment will surely befall you at our hands.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

انہوں نے کہا ہم یقیناً تم سے بدشگون لیتے ہیں۔ اگر تم باز نہ آئے تو ہم ضرور تمہیں سنگسار کر دیں گے اور ضرور ہماری طرف سے تمہیں درد ناک عذاب پہنچے گا۔